sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -19-Sep-2023

کس طرح تجھ سے کہیں کتنا بھلا لگتا ہے

تجھ کو دیکھیں تیرے دیدار میں گم ہو جائیں

ہم تیرے شوق میں یوں خود کو گنوا بیٹھے ہیں

جیسے بچے کسی تہوار میں گم ہو جائیں

   12
0 Comments